PUBG MOBILE

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.3
4.59 کروڑ جائزے
+50 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
ایڈیٹرز کی پسند
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس گیم کے بارے میں

【عالیشان بیٹل رائل کا شاہکار】
آپ کے لیے دریافت کرنے کو بہت سارے ایونٹس ہیں۔ PUBG MOBILE میں اعلیٰ ترین سطح پر جائیں اور اپنی مرضی سے فائر کریں۔ PUBG MOBILE موبائل کی رائل جنگ کی اصلی گیم ہے اور موبائل شوٹنگ کی بہترین گیمز میں سے ایک ہے۔

【10 منٹ کے میچز میں گھمسان کی جنگیں】
اپنے آتشیں اسلحے تیار کریں، PUBG MOBILE میں طبلِ جنگ کا جواب دیں، اور اپنی مرضی سے فائر کریں۔

【بے شمار نقشے اور موڈز】
PUBG MOBILE میں بہت سے نقشے اور گیم پلے کے مکینکس ہیں جو آپ کو زندہ رہنے کا ایک دلچسپ تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ اپنے دوستوں کو تلاش کریں اور مل کر نئے موڈز کھیلیں! اپنی مرضی کے مطابق کھیلیں اور اپنی مرضی سے فائر کریں!

【کسی بھی وقت، کہیں بھی کھیلیں】
پُر سکون رہیں اور اپنے دل کی خواہش کے مطابق PUBG MOBILE کھیلیں! ایک بے مثال گیم پلے کے تجربے کے لیے ہموار ترین گن پلے سے لطف اندوز ہوں۔

【موبائل فونز کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ】
حسب منشا کنٹرولز، تربیتی موڈ، اور دوستوں کے ساتھ وائس چیٹ جیسی خصوصیات۔ اپنے فون پر ہموار کنٹرول کے تجربے اور بہت زیادہ حقیقی نظر آنے والے آتشیں اسلحے کا تجربہ کریں۔

PUBG MOBILE اعلیٰ ترین معیار کے آئٹمز اور گیم پلے کا تجربہ پیش کرتا ہے۔ PUBG MOBILE آپ کی کسی بھی خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔ لاتعداد آتشیں اسلحوں میں سے انتخاب کریں اور اپنی نشانہ بازی کی جانچ کریں۔ گیم میں نئے آئٹمز، نقشے، اور موڈز مسلسل شامل کیے جا رہے ہیں۔

PUBG MOBILE آپ کے موبائل فون پر نہایت گھمسان کی ملٹی پلیئر جنگوں کی پیشکش کرتا ہے۔ جنگ میں شامل ہوں، تیار ہوں، اور جیتنے کے لیے کھیلیں۔ کلاسک موڈ، پے لوڈ، تیز رفتار 4v4 ایرینا کی جنگوں، اور انفیکشن موڈ میں عالیشان 100 پلیئر پر مشتمل جنگوں میں زندہ رہیں۔ بقا سب سے اہم ہے۔ آخر تک ڈٹے رہیں۔ مشنز قبول کریں اور اپنی مرضی سے فائر کریں!

【ہمیں فالو کریں】
Instagram: https://www.instagram.com/pubgmobile
Facebook: https://www.facebook.com/PUBGMOBILE
Twitter: https://twitter.com/PUBGMobile
Youtube: https://www.youtube.com/pubgmobile
Tiktok: https://www.tiktok.com/@pubgmobile
Reddit: https://www.reddit.com/r/PUBGMobile/
Discord: https://discord.gg/pubgmobile
اگر آپ کو کوئی مسائل درپیش ہیں تو براہ کرم کسٹمر سروس سے رابطہ کریں: service@pubgmobile.com

براہ کرم PUBG MOBILE کی پرائیویسی پالیسی اور صارف کا معاہدہ پڑھیں
پرائیویسی پالیسی: http://pubgmobile.proximabeta.com/privacy.html
Tencent گیمز کا صارف کا معاہدہ: https://www.pubgmobile.com/terms.html
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
10 جولائی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ��یٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، مالیاتی معلومات اور 3 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.3
4.47 کروڑ جائزے
Salman Chouhan
11 جولائی، 2024
میں بہت خوش ہوں اردو زبان کو اس اپڈیٹ میں دیکھ کر شکریہ [PUBGMOBILE]
14 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Level Infinite
9 جون، 2023
Dear player, Thank you for your love. Please make sure that the network is good and the device has enough storage space. You can also try to tap Repair] on the game login interface. If the problem is still unsolved, please contact us through in-game customer service. We will try our best to assist you.
Nisar Ahmad mallah
14 جولائی، 2024
بھت ہی گھٹیا قسم کی گیم ہے چلتی ہی نہیں
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Wajid Mhassni
13 جولائی، 2024
Good
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Level Infinite
13 جولائی، 2024
Dear player, your satisfaction is our eternal pursuit, and we are very grateful for your love and recognition of PUBG MOBILE! We also want to earn your five-star review through our efforts. If you have any other questions, you can contact us in the game. We hope you can have more fun in PUBG MOBILE. Have a wonderful day!

نیا کیا ہے

سمندر کے کٹھن سفر کی تھیم کا نیا موڈ: پراسرار کھنڈرات سمندر کی گہرائیوں سے ابھر کر سامنے آگئے ہیں! ٹرائڈینٹ کے لیے مقابلہ کریں اور خزانہ تلاش کریں! مزید تھیم شدہ آئٹمز، گیم پلے اور مکینکس آپ کی دریافت کے منتظر ہیں!
دہرے میگزینز کی حامل ایک بالکل نئی اسنائپر رائفل، DSR کے ساتھ، اگلے ماسٹر اسنائپر بنیں!
عجوبوں کی دنیا کی اپ ڈیٹ: نئے دلچسپ ٹاور دفاعی گیم پلے اور شاندار ٹیمپلیٹس آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کے منتظر ہیں! نیا تخلیقی مرکز دیکھیں تاکہ بطور تخلیق کار ترقی کے راستوں سے آشنا ہو سکیں!